اکثر اوقات لوگوں کو ایک مسلہ درپیش ہوتاہے ۔ کے ہمارا کمپوٹر بہت زیادہ سلو چل رہا ہے ۔ اور بار بار ہنگ ہورہاہے۔ اور بغض لوگ اس مسلے سے چھٹکرا پانے کے لیے اپنے کمپیوٹر پر نئی ونڈو انسٹال کرتے ہیں ۔ تا کہ اس مسلے سے جان چھوٹ سکے ۔ لیکن پھر کچھ دنوں بعد پرانہ مسلہ اجاتاہے ۔کے سیسٹم سلو ہوگیا ۔ اور صحیح ورکنگ نہیں کررہاہے۔ تو میں آج آپ لوگوں کو ایک بہترین ٹریک بتاونگا ۔ جس سے اپکا یہی مسلہ انشاءاللہ حل ہوجائےگا۔
اس کی بنیادی وجہ یہی ہوتی ہے کے سیسٹم کے اندر ٹیمپریری فائیل بن جاتی ہے ۔۔ اور وہ سیسٹم پر لوڈ ہوتی ہے ۔ اس کے لیے سب سے پہلے بنیادی کمانڈ یہ ہیں ۔ کے اسٹارٹ پر کلک لکھیں اور اینٹر کردیں cleanmgr کریں اور رن میں
اس کی بنیادی وجہ یہی ہوتی ہے کے سیسٹم کے اندر ٹیمپریری فائیل بن جاتی ہے ۔۔ اور وہ سیسٹم پر لوڈ ہوتی ہے ۔ اس کے لیے سب سے پہلے بنیادی کمانڈ یہ ہیں ۔ کے اسٹارٹ پر کلک لکھیں اور اینٹر کردیں cleanmgr کریں اور رن میں
اس کے بعد اوکے کلک کریں
یہاں آپ اپنی ڈرائیو سیلیکٹ کریں ۔ اور اینٹر دبائیں
یہاں آپ لوگ دیکھ سکھتے ہیں کے ڈارئیو کی کلینیگ شروع ہوگی
اس کے بعد جو چیک والا آپشن نظر آرہاہے آپ لوگ سب پر چیک لگائیں ۔ اور اس کے بعد اینٹر کر دیں ۔ اس سے اپکی تمام وہ فائیلیں جو ٹیمپریرئ بنی ہوئی ہے ۔ وہ ڈیلیٹ ہوجائنگی ۔ اور اپکا سیسٹم فاسٹ ہوجایئنگا۔
انشاءاللہ اس کے علاوہ کوئی چیز کی انفارمیشن چاہیے تو مجھے اپنا میسیج بیھج
دیں اور میرے اس سائیٹ کو سبسکرائیب کریں ۔
دیں اور میرے اس سائیٹ کو سبسکرائیب کریں ۔
Most people have problems.Our computer is running very slowly. And he has been running repeatedly. And people install a new window on their computer to get rid of that hassle. In order to avoid this problem. But then a few days later, the old problem starts again. And not working properly. So today I tell you a great track. This will solve your problem. The main reason for this is that within the system, the template file is created. And it loads the system. Here are the first basic rules for this. Click on Start and type run & type in run cleanmgr = enter
Then click OK , elect your drive here. And press Enter , Here you can see the drive will start cleaning
Then check the check option you see. And then enter. This will make all of your files that Temperieri have made. It will be deleted. And your system will be fast. InshaAllah want information other than this, send me your message and subscribe to my site.
0 comments:
Post a Comment
please wait for reply thanks