GOOGLE ADS

Google Adds

ونڈو کے مسلے مسائل درو صرف ایک کلک سے ، کمپیوٹر اسٹارٹ نہیں ہورہے ۔ اور ونڈو پر نہیں جارہاہے۔ اور بغص اوقات تو ونڈو پر جانے کے لیے ونڈو اپڈیٹ کا

ونڈو کے مسلے مسائل درو صرف ایک کلک سے ،  کمپیوٹر اسٹارٹ نہیں ہورہے

دوستوں اس آرٹیکل  میں، میں  آج آپ لوگوں کو بتانے جارہاہوں ، کے کس طرح آپ لوگ اپنے پرسنل کمپیوٹر کے ایرر دور کرسکتے ہیں، یہ بات نوٹ کی ہے ۔ زیادہ طرح لوگوں کے ساتھ ایک مسلہ درپُیش ہوتاہے ۔کے کمپیوٹر اسٹارٹ نہیں
ہورہے ۔ اور ونڈو پر نہیں جارہاہے۔ اور بغص اوقات تو ونڈو پر جانے کے لیے ونڈو اپڈیٹ کا اور ونڈو ریکوری کا میسیج اتاہے ۔ جس سے لوگ بہت پریشان ہوتے ہیں ، تو اس لیکچر میں اپکی  پریشانی دور ہوگی ، انشاءاللہ ۔ بات کرتے ہیں بائیوس سیٹینگ کا اور سب سے پہلا مسلہ بائیوس سے اتا ہیں۔ جب بھی اپکا کمپیوٹر بائیوس کے ونڈو پر رکھ جائے تو آپ لوگوں نے اس بات کا خیال رکھنا ہے ۔کے جو ایرر آرہاہے ۔ وہ کیا ہے ۔ یہ دیکھنا ہے ۔ اور پڑھنا ہے ۔ کے کسی چیز کا مسلہ بتارہاہے۔ کمپیوٹر ،


 اس کے بعد اپنے جانا ہے ۔ بائیوس کے سیٹینگ میں اور وہاں ٹائم چیک کرنا ہے ۔ عمومن مسلہ ٹائم کی وجہ سے بھی آتاہے ۔ کے سیسٹم کا سیل ہے بائیوس والا وہ خراب ہے ۔ اور اُس وجہ سے سیسٹم پائیوس سیٹینگ کو نہیں بڑھنے دیتا ۔
اب اس میں دوسری چیز یہ ہیں کے اگر کمپیوٹر بائیوس صیح ہے ۔ اور ونڈو اپڈیٹ کا مسلہ ہے ۔ 


تو اس کےلیے بھی آپ لوگ پریشان نا ہو۔ اس کا حل بھی بہت آسان ہے ۔ اپنے کرنا کیا ہے ۔ کے جب اس طرح کا معاملہ ہو تو آپ لوگ ونڈو کی سی ڈی ڈیسک اپنے سیسٹم پر لگائیں اورسیسٹم کو ریسٹارٹ کرنں ۔ ریسٹارٹ ہونے کے بعد جب سیسٹم دوبارہ اوپن ہوگا  ۔ تو آپ ونڈو اپڈیٹ پر کلک کر دیں


 اور ریکور والے آپشن پر جائیں اور وہاں ونڈو کو ریکور کریں ، اور اس کے بعد اپنی فائیل لوکیشن سیلیکٹ کریں اور نیکسٹ کردیں ۔

 اور یہاں اپکی ونڈو ریکور ہونا شروع ہوجائے گی ۔ اور سیٹپ مکمل ہونے تک انتیظار کریں


 اور اس کے بعد اپنا کمپیوٹر ایک دفعہ ریسٹارٹ کریں اور اپکا مسلہ حل ،

ہمارے آرٹیکل کو لائک کریں اور سائٹ کو سبسکرائب کریں ، شکریہ 
        In English Article 
Friends In this article, I am going to tell you today, how you guys can remove the error on your personal computer. There is an issue with most people. Computer is not starting. And not going to the window. And sometimes there is a window update and a window recovery message to go to the window. If people are very upset, then this lecture will ease your anxiety. Let's talk about the Bios Setting and the first issue that comes with Bios. Whenever your computer is placed in the BIOS window, you guys have to keep an eye on what is coming up. what's that . Have to see ،
And have to read. Is reporting an issue with Computer, then go your to your system bios time. Common issues are also caused by time. The system's cell has a biopsy that's bad. And because of this the system does not allow the pivot setting to increase.
Now the other thing is that if the computer bio is correct. And there is a window update issue. So you guys are not worried about that either. The solution is also very simple. What is your doing If this is the case, you should install the Windows CD on your system and restart the system. When the system is reopened after restart
۔ So you click on the window update and go to the Recovery option and recover the window there, and then select and select your file location. And here your window will begin to recover. And wait until the setup is complete and then restart your computer once and resolve your issue,

         
                         Please Like & Subscribe Our site & Facebook &  youtube Channel 
              Facebook Group https://www.facebook.com/groups/146612519358604

Youtube Channal : https://www.youtube.com/channel/UCDozvu0WaslOgFZgXTNcZew
SHARE
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

please wait for reply thanks