ہیلو دوستوں امید ہے ۔ اپ لوگ خیریت سے ہونگے ۔ اج میں اپ لوگوں کو ایک بہترین سوفٹ کے بارے میں بتانے ۔ جارہاہوں۔ اس اپلیکشن کا نام ہے ۔ ،
اس اپلیکشن کو اپ لوگ گوگل ائپ سٹورسے بھی فری میں ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں ، اور موبائیل پر انسٹال کرکے اپ اپنے کمپیوٹرکے ساتھ بھی کنیکٹ کرکے استعمال کرسکتے ہیں ، یہ بہت ہی اسان سوفٹوئیر ہے ۔ استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہیں کے اپ لوگ جب یہ انسٹال کریں تو اپنے موبائیل فون کا ہوٹسپٹ سے ان کر کے استعمال کریں اور موبائیل کا جو ڈیٹا ہے وہ بند رکھیے ، اسکی وجہ یہ ہے ۔کے لوکل وائ فائ پر اس کی سپیڈ 30 ایم بی ہوتی ہے ۔
اس کے بعداپ لوگ یہ جو سیکنڈ بٹن ہے ،اس پر کلک کریں اور اپنے پی سی کے ساتھ کنیکٹ کریں ، اور ڈیٹا ٹرانسفر کریں
اور یہ اپ سے کنفرم کرینگا ، کے کونسا فائیل اپنے بھیجنی ہے ، یا پورا فولڈر بھیجنا ہے ۔ اپ اپنی فائیل سیلیکٹ کریں اور ۔ سینڈکردیں،
اس اپلیکیشن کی مدد سے اپ لوگ اپنے موبائیل فون کا تمام ڈیٹا بہت ہی اسان طریقہ سے اور بہت ہی سپیڈکے ساتھ ڈیٹا کو ٹرانسفر کرسکتے ہو ، اور وہ بھی فری میں ، جی ہاں ،دس جی بی کا ڈیٹا صرف اور صرف دس منٹ میں اور وہ بھی بغیر موبایئل ڈیٹا کیبل کے ۔
- Hello friends hope Your people will be fine. Today I'm going to tell you guys about the best software. The name of this application is.
- You can also download this application in the Google App Store for free, and you can install it on mobile and connect it to your computer and use it, this is very easy software. Here's how to use it when hinting your mobile phone with hotspots when you install it, and keep the mobile data that will be off ,
- Because it runs very slow with the Internet. So you have to keep your data locked when using this application.
Then you click on the second button that people have, and connect it to your PC, and transfer the data.
And it will confirm to you, which file to send to, or full folder. Select your file and. Sanders,
- This app lets you transfer all the data of your mobile phone in a very easy way and with a lot of speed, and they can be freely, yes, tenGB of data in just ten minutes. It's a great application, even without a mobile data cable. Please subscribe to my sites
0 comments:
Post a Comment
please wait for reply thanks