GOOGLE ADS

Google Adds

آج سے ہم مائیکروسافٹ ، آفس کا کورس شروع کرنے جارہے ہیں ، مائیکروسافٹ آفس کیا ہے ۔ اور کس طرح ہم اس کو استعمال کرسکتے ہیں ۔



آج سے ہم مائیکروسافٹ ، آفس کا کورس شروع کرنے جارہے ہیں ، مائیکروسافٹ آفس کیا ہے ۔ اور کس طرح ہم اس کو استعمال کرسکتے ہیں ۔ اور کس طرح انسٹال کرسکتے ہیں ۔






 ذیادہ تر لوگ کمپیوٹر خرید کر یا تو اس پر گیم کھیلتے ہیں ۔ اور یہ تو فلیمیں دیکھتےہیں ۔ تو کمپیوٹر کا صیح استعمال نہیں ہیں ۔ آج سے ہم ایک بہترین کورس شروع کرنے جارہے  ہیں ۔آج کی پہلی کلاس میں ہم مائیکروسافٹ آفس کو انسٹال کرنا سب سے پہلے اپنے مائیکروسافٹ کے سیٹپ پر ڈبل کلک کرنا ہے ۔ اور اس کے بعد جو تصویر نظر آرہی ہیں ، اس پر انسٹال ناو پر کلک کرنا ہے  

اور اس تصویر میں آپ لوگ دیکھ سکھتے ہیں کے ہم مائیکروسافٹ آفس سیٹپ کو انسٹال 
 کررہے ہہں

اور اب یہاں ہم نے سیلیکٹ کرنا ہے کے کونسا والا سیٹپ کرنا ہے ۔ تو میں نے پرفیشنل پر کلک کیا ہے  ۔ اپ لوگ بھی وہی کریں اور نیکسٹ کریں ۔

اور کچھ اس کی بنیادی کمانڈ کے بارے میں بات کرینگے ۔ اور کچھ کے ٹیب کے بارے میں بھی بات کرینگے ، تو برائے مہربانی پہلی کلاس کے ویڈو کو مکمل دیکھتے رہیں اور آرٹیکل کو غور سے پڑھیے ۔   مائیکروسافٹ آفس کس طرح انسٹال ہورہاہے ۔دیکھتے رہیےگا۔اور جب بھی مائیکروسافٹ آفس انسٹال ہوگا ۔ ۔ تو دوستوں تو یہ  کچھ وقت مانگتا ہیں اسکا انسٹالیشن پروسیس کے لیے   ۔اور جیسے ہی یہ پروسیس مکمل ہوگا ۔ تو اپکے پاس ایک میسیج آیئگا کے ۔کمپیوٹر کو رسٹارٹ کریں ،   ضروری نہیں ہیں رسٹارٹ کرنا ۔


 تو چلو جی اب دیکھتے ہیں اسنٹالیشن پروسیس مکمل ہونے کے بعد مائیکروسافٹ آفس کو پہلی بار کھولتے ہیں ۔ اور اپنی کلاس شروع کرتے ہیں سب سے پہلے اپکو ہوم کا ٹیب ، اور اسکے اندر  کاپی  پیسٹ ، بولڈ اور فونٹ چینج  کا آپشن ہوگا ۔



 آپ لوگ جیسے چاہیے ٹیکسٹ کا فونٹ چینج کرسکتے ہیں ۔  اور آپ کلر بھی چینج کرسکتے ہیں ۔ اور ٹیکسٹ کے سائز کو چھوٹا اور بڑا بھی کرسکتے ہیں ۔ ہم کچھ ٹیکسٹ لکھتے ہیں ۔ اور اس پر یہ سب اپلائی کرتے ہیں ۔   



تو دوستوں امید کرتاہوں کے اپکو پہلی کلاس کی ویڈیو پسند آئی ہوگی ۔ برائے مہربانی ہمارے چینل کو سبسکرائب اور بلاگ کو سبسکرائب کریں ، تاکہ ہمارے ہر آنے والے ویڈیو اور بلاگ اپکو وقت پر مل سکے۔  

English  Text :

Starting today, we're going to start a Microsoft Office course, what is Microsoft Office. And how we can use it. And how to install it. Most people buy a computer or play a game on it. And they watch the flames. So there are no proper computer uses. From today we are going to start a great course. In today's first class we will talk about installing Microsoft Office and some of its basic commands. And also talk about some tabs, so please watch the first class video in full and read the article carefully. How Microsoft Office is being installed - will continue to look up. And whenever Microsoft Office is installed. So friends have been asking for this for a while, its installation process.۔ And as soon as the process is complete. So you get a message from PC- Restart your computer, not necessarily restart. So let's see if Microsoft opens Office for the first time after the installation process is complete. And start your class first you have the Home tab, and inside it will be copy paste, bold and font change option. You can change the font of the text as people want. And you can also change the color. And also make the text size smaller and bigger. We write some text. And apply it all to it. So friends I hope you liked the first class video. Please subscribe to our channel and subscribe to the blog, so you can find all our upcoming videos and blogs on time.



    ۔

SHARE
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

please wait for reply thanks