GOOGLE ADS

Google Adds

آئی ڈی ایم انسٹال کرنے کا طریقہ

آئی ڈی ایم انسٹال کریں اپنے کمپیوٹر پر

بہت سارے لوگوں کے ساتھ ایک مسلہ چل رہا ہوتا ہے ۔ کے آئی ڈی ایم کمپیوٹر میں انسٹال ہے ۔ مگر گوگل کروم پر ورکنگ نہیں کررہاہے  ۔ بلکے یوٹیوب کے اوپر ائیکون بھی نہیں ارہا ہوتا ہے ۔ اس مسلہ کو اج کے اس لیکچر میں دیکھتے 
ہیں ، کے کس طرح ہم آی ڈی ایم کو یوٹیوب میں سیٹ کرسکتے ہیں ، 


سب سے پہلے اس بات کا خیال رکھیں کے جو آی ڈی ایم اپکے کمپیوٹر پر انسٹال ہے ۔ اسکا ورژن کیا ہے ۔ اس کے اپ لوگ اپنے براؤزرکے سرچ بار میں لکھیں ، گوگل ایکسٹینشن ،


 اور اس ایکسٹینشن کو اپ لوگ اپنے گوگل کروم میں سیوکریں ،




 اس کے بعداس ایکسٹینشن میں جاے کے مینیج ایکسٹینشن پر کلک کریں






 ، اور وہاں آی ڈی ایم کو آلاوڈ ایکسیس آل کردیں ،




 اور اپنے گوگل ایکسٹینشن کو ریسٹارٹ کر دیں اور ایک دفعہ اپنا کمپیوٹر بھی ریسٹارٹ کریں ، اس کے بعد اپکا یہ مسلہ بھی حل ہوجاےگا ، انشاءاللہ 

اس کے باوجود بھی کوی مسلہ ہو  براے مہربانی مجھے ای میل کریں کریں کسی بھی مسلہ کی صورت میں --
SHARE
    Blogger Comment
    Facebook Comment

2 comments:

please wait for reply thanks