GOOGLE ADS

Google Adds

Window 7 Installation in Urdu Text


ونڈو سیون انسٹال کرنے کا اسان طریقہ اردو زبان میں

 HOW TO INSTALL WINDOW 7 



، تو جناب والا شروع کرتے ہیں ، ونڈو سیون کا طریقہ کار ، سب سے پہلے اپ اس بات کو اچھی طرح زہین نشین کریں کہ اپکی یو ایس بی بوٹیبل بنی ہے  ۔ کے نہیں ، اگر یوایس بی بنی ہے ۔ تو اپ لوگوں کو سمجھنا بہت زیادہ اسان ہے ۔ اپ اپنے یوایس بی کو اپنے کمپیوٹر پر لگاے اور سیسٹم کو ریسٹارٹ کری
ں 



اس کے بعد اپ کیبورڈ سے F9 پریس کرو اور اپنے یوایس بی سیلکٹ کرو ۔ اور 

یکسٹ کردو،




 جیسے ہی اپ نیکسٹ کروگے ، تو اپ کے پاس ونڈو سیٹپ کا پیغام

ائیگا ،                                                                                    







  •  یہاں اپنے دوسرا والا ٹیب سیلیکٹ کرنا ہے ۔ کسٹم والا اور نیکسٹ کرنا ہے۔




 اس کے بعد اپ بوٹیبل سیٹپ پر کلک کریں اور اینٹر کردیے تھوڑی دیر بعد اپکو وینڈو کا ایک اینسٹالیشن سیٹپ ائیگا ، اور اپ اس میں سے اپنی وہ ڈرایئو سیلیکٹ 

کرنا جس میں اپنے ونڈو انسٹال کرنی ہے ۔






 اور اس سلیکٹ پرٹیشن کو اپ ڈلییٹ کریں اور اس کے بعد اسی پرٹیشن کو نیکسٹ کردیں، اس سے اپکی ونڈو کی فائلیں کاپی ہونا شروع ہوجایگی ،





 اور پورا سیٹپ چلنے کے بعد اپ کی ونڈو انسٹال ہوجایگی ، اور اپ اس کے بعد اپنا سیسٹم ریسٹارٹ کریں ، اور اپنے کمپیوٹر کو نام دے کر نیکسٹ کرنا ،








 جس سے اپکی ونڈو مکمل انسٹال ہوجائگی ، اور اپ کے سیسٹم پر نیا ونڈو ڈیشبورڈ ایگا ، اس کے علاوہ بھی اگر اپکو سمجھ نہیں ایے تو پلیز مجھے کمنٹس میں بتایہں



Window 7 Installation In English Article 



  1. In this article, I will tell you, how can you guys install a window suture on your computer, then get started Mr., the method of window suture, first of all, make sure that your USB Botable made. No, if USB is built. So you guys are a lot easier to understand. Place your USB on your computer and restart the system then press F9 from your keyboard and select your USB. And next, as soon as you get next, you'll get the message of window setup, then click on bootable setup and enter a brief installation window of your apk window. And you have to select the drive in which you want your windows to be installed. And delete this select entry and then nested the same one, it will start copying your window files, and your windows will be installed after the whole system is run, and you will then restart your system. , And naming your computer, so that your windows will be fully installed, and a new window dashboard will appear on your system, plus if you don't understand, please let me know in the comments.


SHARE
    Blogger Comment
    Facebook Comment

1 comments:

please wait for reply thanks