ایک اور بہترین کلاس ۔ جس میں اپ لوگ صرف ایک کلک سے فضول لنک ریمیو کرسکتے ہیں ۔
آج کی ایک اور بہترین کلاس کے ساتھ حاضر ہے ہم ۔ آج کی کلاس میں ہم یہ دیکھیں گئیے
، کے کس طرح ہم ڈیسک ٹاپ کے رائٹ کلک کے بٹن سے نیو فولڈر بناتے ہیں ۔ اور جب بھی ہمیں ضرورت پڑھتی ہے ۔ تو ہم لوگ نیا سوفٹ وئیر انسٹال کرتے ہیں ، اور اس سوفٹ وئیر کے انسٹال کی وجہ سے ہمیں اکثر بار دیکھنا پڑھتا ہے ۔ کے اس نیو فولڈر میں میں بہت سارے سوفٹ وئیر کے لنک بھی آرہے ہیں اور اس وجہ سے جب بھی ہم کوئی نیا فولڈر کہی پر بناتے ہیں تو یا تو دیر لگاتا ہیں اور یا توکمپیوٹر بہت زیادہ سلو چلتا ہے ۔
مثال کے طور پر نیچے دیے گیے تصویر کو دیکھیں
تو اس تصویر میں اپ لوگ دیکھ سکھتے ہیں ۔کے کس طرح نیچے فائیلیں ارہے ہیں
تو اس مسلے کا ایک زبردست حل نکالا ہے ۔ میں نے اور آپ لوگ بھی اس سے فائدہ
اٹھاسکتے ہیں - چلو شروع کرتےہیں سب سے پہلے اس مسلے کو حل کرنے کے لیے ہمیں ایک
سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے ۔ جس کی سائز صرف اور صرف 34 کے بی کا ہیں ۔
اور اس سوفٹ وئیر
کا نام ہے ۔ شیل نیو سیٹینگ ،یہ سوفٹ وئیر میرے پاس پہلے سے موجود ہیں اور میں نے گوگل سے ڈاونلوڈ کیا ہے ۔
اس سوفٹ وئیر کو
اپنے سیسٹم پر انسٹال کریں اور ۔ کچھ ٹیپس
میں آپ لوگو کو دونگا ۔ وہ فولو کریں اور
دیکھیں اس اپلیکیشن کے کمالات ۔ تو جیسے ہی آپ اس اپلیکیشن کو انسٹال کرینگے ۔ تو
اس کو اوپن کرنے کے بعد آپ کے سامنے وہ لسٹ آئی گئی جو آپ کے نیو فولڈر میں آرہی ہیں
۔
بس ابھی یہاں اپنے کرنا کیا ہے ۔ آپ لوگو کو جو کچھ ڈیسک ٹاپ پر رکھنا ہے ۔ اسکا چیک نہیں ہٹانا ہے ۔
اور جو چیز اپکو نہیں رکھنا ہے ۔ اسکو چیک ہٹادیں
تو اپکا کام ہوجائےگا ۔
مجھے امید ہے کے اپ لوگو کو اچھی کلاس سمجھ آئی ہوگی ۔
تو یہ
تھا آج کا بہترین کلاس امید ہے کے آپ لوگو کو پسند آئی ہوگی ۔
آخر میں ایک درخواست ہے ۔ کے پلیز چینل کو سبسکرائب
کریں ۔۔ اور بلاگ کو بھی ۔ سبسکرائب کریں ۔ شکریہ
Turbo C kese install kare
ReplyDelete